Quantcast
Channel: عام بندے کا حال دل »معا شرہ
Browsing all 13 articles
Browse latest View live

حقیقت پسندی

جرمن شکست سے نا آشنا تھے،کم سےکم انہوں نے اپنے قیدیوں اور محکوموں کو یہی تاثر دے رکھا تھا،دوسری جنگ عظیم کے آخری ایام پوری دنیا کے لئے ہنگامہ خیز ثابت ہوئے،نازی جنگ ہار چکے تھے،سوشلسٹ روسی افواج جرمنی...

View Article



مذہبی غنڈے

؎لاہور میں اردو بلاگرز کی بین الاقوامی کانفرنس کااہتمام کیا جا رہا ہے، م بلال م بھائی اس کے لئے متحرک ہوئے کوئی پاکستانی نزاد کنیڈین صاحب ہیں۔ جو اس کانفرنس کے کچھ اخراجات برداشت کر رہے ہیں۔اس سے زیادہ...

View Article

تنزلی کا باعث تین کردار

پردیس لفظ انتہائی قدیم لگتاہے۔اللہ ہی جانے کتنا پرانے ہوگا۔بحرحال ہم سے تو پرانا ہی ہے۔ہم جیسے بندے کو پردیس بیوی جیسی نعمت و زحمت ملنے کے علاوہ بھی ہر طرح کی سہولیات میسر ہیں۔ دال گوشت مرغی روٹی وغیرہ...

View Article

تنزلی کا باعث تین کردار2

(1) سیاسی کردار جس کے پاس “حرام” کا کچھ مال آجاتا ہے،اس نے ضرور سیاست میں حصہ لینا ہوتا ہے،اس سیاسی کردار کا مقصد عوام کی بہتری کیلئے کچھ کرنا نہیں ہوتا، ہر حال میں اپنا اثرو رسوخ قائم کرکے اپنے قانونی...

View Article

حرام کا اثر

ہم غیر اسلامی ملک میں رہتے ہیں اسلامی  یا نام نہاد اسلامی جمہوری ملک میں نہیں رہتے ،اس لئے کوئی شے بھی منہ میں ڈالنے سے پہلے تصدیق کر لیتے ہیں،کہ اس کے اجزاء کیا ہیں۔لیکن مجھے شک نہیں یقین ہے،خوراک کے...

View Article


ہزارہ برادری

کوئٹہ کی ہزارہ برادری پر مسلسل ظلم ہونے کی خبریں ہمیں کچھ عرصے سے مل رہی ہیں۔فرقہ پرستی کا تو ہمیں معلوم ہے۔شیعہ ،سنی ، وہابی یا دیگر فرقہ وارانہ لڑائی جھگڑوں سے تو شاید ہی کوئی دین اسلام سے محبت رکھنے...

View Article

جینے کا خوف

“زندگی” جب آنکھ کھولتی ہے،تو دو دن “زندگی” میں نہایت اہم ہوتے ہیں، ایک وہ دن جس دن “پیدائش ” ہوتی ہے ، دوسرا وہ دن جب ہمیں “راستہ” مل جاتا ہے۔”پیدائش” سے لیکر “راستہ” ملنے تک کا “وقت” سسٹم ، نظام ،...

View Article

قومی مزاج

گاؤں میں تو کبھی کچرا اتنا جمع ہی نہیں ہوتا۔ہوتا بھی ہے تو قدرتی طور پر صاف ہو ہی جاتا ہے۔صاف نہ بھی ہو تو ساجھے ماجھے گامے گھسیٹے کو اس  سےکوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ شہروں میں کچرا جمع ہوتا ہے ،اور اسے...

View Article


کتا خواری

میں بھی بڑا نیک پروینا بندہ ہوں، صبح کی نماز کے بعد کتے کو چہل قدمی کیلئے لیکر جاتا ہوں، اور بھی کئی حسینائیں کتے پکڑے چہل رہی ہوتی ہیں ،سب کو  وقتاً فوقتاً رک رک کے صبح کا سلام دیتا اور لیتا ہوں۔اس...

View Article


تہذیب یافتہ معاشرہ اور ہم

جاپانی بڑی دلچسپ زبان ہے،  دوسری زبانوں میں انتہائی فحش گالیاں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ جاپانی  شاید دنیا  کی واحد  زبان ہے ۔جس کی گالیاں انتہائی قلیل ہیں۔ بیہودہ سے بیہودہ جاپانی کی  گالی گلوچ تین چار الفاظ...

View Article

بےربط

 چوری ہو جاتی ہے یا کوئی کسی کو  ہراساں  کرتاہے دھمکی دیتا ہے۔ تھانے چلے جائیں۔ بے عزت ہو کر واپس آئیں گے ، تحفظ نہیں ملے گا۔ایف آئی آر تو تگڑے آدمی کی” تُن” کر لکھی جائے گی۔عام آدمی کو سپاہی ہی بے عزت...

View Article

سانس لینے کا بھتہ۔

پاکستان کی نئی حکومت نے جیسے ہی  ایوان بادشاہت میں قدم رکھا  ایک عدد بیان مارکیٹ میں آگیا کہ خزانہ خالی ہے۔نیا بجٹ بھی مارکیٹ میں آگیا ،کچھ ٹیکس ہر کس و ناکس کی نظر میں ہیں تو کچھ پس پردہ لاگو ہو چکے...

View Article

مذہبی غنڈے

؎لاہور میں اردو بلاگرز کی بین الاقوامی کانفرنس کااہتمام کیا جا رہا ہے، م بلال م بھائی اس کے لئے متحرک ہوئے کوئی پاکستانی نزاد کنیڈین صاحب ہیں۔ جو اس کانفرنس کے کچھ اخراجات برداشت کر رہے ہیں۔اس سے زیادہ...

View Article

Browsing all 13 articles
Browse latest View live